اَپنی آنکھوں کَو سمجھاؤ
محبّت میں
سنا ہے کہ
زبردستی نَہیں ہوتی
اَور یہ
تُمہیں ہَر وَقت چاہنے پَر
مجھے مجبور کرتی ہیں...!!
Wednesday, 6 March 2013
Urdu Poetry
اَپنی آنکھوں کَو سمجھاؤ
اَپنی آنکھوں کَو سمجھاؤ محبّت میں سنا ہے کہ زبردستی نَہیں ہوتی اَور یہ تُمہیں ہَر وَقت چاہنے پَر مجھے مجبور کرتی ہیں...!!
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
http://merichahatein.blogspot.com/