Monday, 11 March 2013
Shaery, Urdu Poetry
کرتے ہیں جو محبت عشق کی باتیں
کرتے ہیں جو محبت عشق کی باتیں کالی گھٹاءوں کی اور برسات کی باتیں غم ہجر کو ہی غم دنیا سمجھے بیٹھے ہیں وہ خود غرض ہیں اپنی دنیا میں ہی سمٹے بیٹھے ہیں دنیا میں کچھ اور بھی غم کے بادل ہیں کچھ اور بھی خزاں کے موسم ہیں کچھ لوگ زندگی کے لیے یوں سسکا کرتے ہیں شب و روز ایسے انکے نہ وہ جیبے ہیں نہ مرتے ہیں....
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
http://merichahatein.blogspot.com/