Top Ad 728x90

Monday, 11 March 2013

زندہ کو لاش بنا دیتے ہیں

زندہ کو لاش بنا دیتے ہیں یقیں کو کاش بنا دیتے ہیں میرے دیس کے حاکم ہیں ایسے دیس کو تاش بنا دیتے ہیں جسکو اخلاق کہتی ہے دنیا ہم تو معاش بنا دیتے ہیں کچھ نہی بدلا ما سوائے پہناوا یہ بود و باش بنا دیتے ہیں زردار ہیں حاکم شریفوں پر غرباء کو قلاش بنا دیتے ہیں پیٹ کا دوزخ بھرے کا کب تک توانا کو فراش بنا دیتے ہیں بچھڑ جائے جسکا کوئی اپنا زندگی اسکی تلاش بنا دیتے ہیں لوح سے خوں ٹپکتا ہے اظہر قلم سے خراش بنا دیتے ہیں......

زندہ کو لاش بنا دیتے ہیں
یقیں کو کاش بنا دیتے ہیں

میرے دیس کے حاکم ہیں ایسے
دیس کو تاش بنا دیتے ہیں

جسکو اخلاق کہتی ہے دنیا
ہم تو معاش بنا دیتے ہیں

کچھ نہی بدلا ما سوائے پہناوا
یہ بود و باش بنا دیتے ہیں

زردار ہیں حاکم شریفوں پر
غرباء کو قلاش بنا دیتے ہیں

پیٹ کا دوزخ بھرے کا کب تک
توانا کو فراش بنا دیتے ہیں

بچھڑ جائے جسکا کوئی اپنا
زندگی اسکی تلاش بنا دیتے ہیں

لوح سے خوں ٹپکتا ہے اظہر
قلم سے خراش بنا دیتے ہیں......

0 comments:

Post a Comment

http://merichahatein.blogspot.com/

Top Ad 728x90